نا انصافی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - انصاف سے کام نہ لینا، بے انصافی، نامنصفی، ظلم، انیائے، اندھیر۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - انصاف سے کام نہ لینا، بے انصافی، نامنصفی، ظلم، انیائے، اندھیر۔ injustice